بھور[2]
معنی
١ - ایک مقدس مخفی لفظ جو تین ویا ہرتیوں میں سے ایک اور بھور بھواس سور میں پہلا ہے، برہمن پراتھنا میں اوم کے بعد پڑھتے ہیں، سات دنیاؤں میں سے آخری دنیا، زمین۔
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم معرفہ ١ - ایک مقدس مخفی لفظ جو تین ویا ہرتیوں میں سے ایک اور بھور بھواس سور میں پہلا ہے، برہمن پراتھنا میں اوم کے بعد پڑھتے ہیں، سات دنیاؤں میں سے آخری دنیا، زمین۔ بھورلوک a mystical word (the first of the three vyahrit is viz. bhur bhuvas sver uttered by every Brahman in commencing his daily prayers)